10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

آج بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند


پاکستان

01/Jan/2019

News Viewed 1727 times

بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا, بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔

اب یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں 2019کا پہلا سورج نئی امیدیں،خوشیاں لیے طلوع

 
بینکوں ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔ 

متعلقہ خبریں